Sunan An Nasai 5340زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5340Sunan An Nasaiصحیح

خواتین کس قدر آنچل لٹکائیں؟

أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الْجَبَّارِ، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا ذُكِرَ، فِي الْإِزَارِ مَا ذُكِرَ، قَالَتْ أُمُّ سَلَمَةَ: فَكَيْفَ بِالنِّسَاءِ ؟ قَالَ: يُرْخِينَ شِبْرًا، قَالَتْ: إِذًا تَبْدُوَ أَقْدَامُهُنَّ ؟ قَالَ: فَذِرَاعًا لَا يَزِدْنَ عَلَيْهِ.

ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے جب تہبند کے بارے میں جو کچھ کیا اس پر ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا : پھر عورتیں کیسے کریں ؟ آپ نے فرمایا : ایک بالشت لٹکائیں ، وہ بولیں تب تو ان کے قدم کھل جائیں گے ! آپ نے فرمایا : پھر ایک ہاتھ اور لٹکا لیں، اس سے زیادہ نہ لٹکائیں ۔

It was narrated from Umm Salamah that: When the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said what he said about the Izar, Umm Salamah said: "What about women?" He said: "Let it down a hand span." She said: "But then their feet will show." He said: "Then (let it down) a forearms length, but no more than that.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5338
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/اللباس ٤٠ (٤١١٧) ، (تحفة الأشراف : ١٨٢٨٢) ، موطا امام مالک/اللباس ٦ (١٣) ، مسند احمد (٦/٢٩٥) ، سنن الدارمی/الإستئذان ١٦ (٢٦٨٦) (صحیح )