Sunan An Nasai 528

نمازوں کے اوقات کا بیان

528Sunan An Nasai

نماز عشاء میں جلدی کا حکم

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَسَنٍ، قال: قَدِمَ الْحَجَّاجُ، فَسَأَلْنَا جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قال: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَيُصَلِّي الظُّهْرَ بِالْهَاجِرَةِ، وَالْعَصْرَ وَالشَّمْسُ بَيْضَاءُ نَقِيَّةٌ، وَالْمَغْرِبَ إِذَا وَجَبَتِ الشَّمْسُ، وَالْعِشَاءَ أَحْيَانًا كَانَ إِذَا رَآهُمْ قَدِ اجْتَمَعُوا عَجَّلَ وَإِذَا رَآهُمْ قَدْ أَبْطَئُوا أَخَّرَ.

محمد بن عمرو بن حسن کہتے ہیں کہ حجاج آئے تو ہم نے جابر بن عبداللہ ؓ سے پوچھا تو انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ ظہر دوپہر میں (سورج ڈھلتے ہی) پڑھتے تھے، اور عصر اس وقت پڑھتے جب سورج سفید اور صاف ہوتا، اور مغرب اس وقت پڑھتے جب سورج ڈوب جاتا، اور عشاء جب آپ دیکھتے کہ لوگ جمع ہوگئے ہیں تو جلدی پڑھ لیتے، اور جب دیکھتے کہ لوگ دیر کر رہے ہیں تو مؤخر کرتے۔

It was narrated that Muhammad bin Amr bin Hasan said: "Al-Hajjaj arrived, and we asked Jabir bin Abdullah, who said: The Messenger of Allah ﷺ prayed Zuhr at the time of intense heat, and Asr when the sun was white and clear, and Maghrib when the sun set, and with Isha it would depend - if he saw that the people had gathered, he would pray early, and if he saw that they had not come yet, he would delay it". Meaning, at the earliest time.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 527
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المواقیت ١٨ (٥٦٠)، ٢١ (٥٦٥)، صحیح مسلم/المساجد ٤٠ (٦٤٦)، سنن ابی داود/الصلاة ٣ (٣٩٧)، (تحفة الأشراف: ٢٦٤٤)، مسند احمد ٣/٣٦٩، ٣٧٠، سنن الدارمی/الصلاة ٢ (١٢٢٢) (صحیح )