Sunan An Nasai 5103زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5103Sunan An Nasaiصحیح

جو خواتین چہرہ کے بال (یعنی منہ کا) رواں اکھاڑیں

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: الْمُتَفَلِّجَاتِ، وَسَاقَ الْحَدِيثَ.

ابراہیم نخعی کہتے ہیں کہ عبداللہ بن مسعود نے (متفلجات للحسن کے بجائے) صرف متفلجات کہا اور حدیث بیان کی۔

It was narrated that Ibrahim said: "Abdullah said: The women who have their teeth separated..." and he quoted the Hadith.

ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 5100
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/اللباس ٣٣ (٢١٢٥ م) ، (تحفة الأشراف : ٩٤٣١) ، ویأتي عند المؤلف : بأرقام : ٥٢٥٥، ٥٢٥٧) (صحیح )