Sunan An Nasai 51

پاکی کا بیان

51Sunan An Nasai

استنجا کرنے کے بعد زمین پر ہاتھ رگڑنا

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قال: حَدَّثَنَا شُعَيْبٌ يَعْنِي ابْنَ حَرْبٍ، قال: حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَجَلِيُّ، قال: حَدَّثَنَاإِبْرَاهِيمُ بْنُ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِيهِ، قال: كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَتَى الْخَلَاءَ فَقَضَى الْحَاجَةَ، ثُمَّ قَالَ: يَا جَرِيرُ، هَاتِ طَهُورًا، فَأَتَيْتُهُ بِالْمَاءِ فَاسْتَنْجَى بِالْمَاءِ، وَقَالَ: بِيَدِهِ فَدَلَكَ بِهَا الْأَرْضَ. قَالَ أَبُو عَبْد الرَّحْمَنِ: هَذَا أَشْبَهُ بِالصَّوَابِ مِنْ حَدِيثِ شَرِيكٍ، وَاللَّهُ سُبْحَانَهُ وَتَعَالَى أَعْلَمُ.

جریر ؓ کہتے ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ تھا، آپ قضائے حاجت کی جگہ میں آئے، اور آپ نے حاجت پوری کی، پھر فرمایا: جریر! پانی لاؤ، میں نے پانی حاضر کیا، تو آپ ﷺ نے پانی سے استنجاء کیا، اور راوی نے اپنے ہاتھ سے اشارہ کرتے ہوئے کہا: پھر آپ ﷺ نے ہاتھ کو زمین پر رگڑا۔

Ibrahim bin Jarir narrated that his father said: “I was with the Prophet ﷺ and he went to Al-Khala’ (toilet) and relieved himself, then he said: “Jarir, bring Tahur (a means of purification).” So I brought him some water and he performed istinja’ with water, and did like this with hand, rubbing it on the ground. (Sahih) Abu ‘Abdur-Rahman (An-Nasa’i) said: “This resembles more with what is correct than the (previous) narration of Sharik, and Allah knows best.”

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 51
Takhrij · تخریج
سنن ابن ماجہ/الطہارة ٢٩ (٣٥٩)، سنن الدارمی/الطہارة ١٦ (٧٠٦)، (تحفة الأشراف: ٣٢٠٧) (حسن )