استنجا کرنے کے بعد زمین پر ہاتھ رگڑنا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُبَارَكِ الْمُخَرِّمِيُّ، قال: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَرِيرٍ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَتَوَضَّأَ، فَلَمَّا اسْتَنْجَى دَلَكَ يَدَهُ بِالْأَرْضِ.
ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے وضو کیا، جب آپ نے (اس سے پہلے) استنجاء کیا تو اپنے ہاتھ کو زمین پر رگڑا ١ ؎۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Prophet ﷺ performed Wudu’, and when he had performed Istinja’ he rubbed his hand on the ground. (Hasan)
حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 50
Notes · وضاحت
١ ؎: تاکہ ہاتھ اچھی طرح صاف ہوجائے، اور نجاست کا اثر کلی طور پر زائل ہوجائے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٤٨٨٧) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الطہارة ٢٤ (٤٥) ، سنن ابن ماجہ/الطہارة ٢٩ (٣٥٨) ، ٤١ (٤٧٣) ، مسند احمد ٢/٣١١، ٤٥٤، سنن الدارمی/الطہارة ١٥ (٧٠٣) (حسن )