مہندی اور وسمہ کا خضاب
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا بِهِ أَبِي، عَنْ غَيْلَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ أَبِي ذَرٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: أَفْضَلُ مَا غَيَّرْتُمْ بِهِ الشَّمَطَ الْحِنَّاءُ وَالْكَتَمُ.
ابوذر ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: سب سے بہتر چیز جس سے تم بڑھاپے کا رنگ بدلو مہندی اور کتم ہے ۔
It was narrated from Abu Dharr that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The best things with which you can change gray hair are Henna and Katam.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5077
Notes · وضاحت
١ ؎: کتم ایک پودا ہے جسے مہندی کے ساتھ ملاتے ہیں، ان دونوں کو ملا کر استعمال سے بالوں کا رنگ سیاہی مائل ہوجاتا ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١١٩٦٦) (صحیح )