خضاب کرنے کی اجازت
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ، عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سُلَيْمَانَ، وَأبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبدِ الرَحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ الْيَهُودَ، وَالنَّصَارَى لَا تَصْبُغُ فَخَالِفُوهُمْ.
ابوہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: یہود و نصاریٰ خضاب نہیں لگاتے، لہٰذا تم ان کی مخالفت کرو ۔
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The Jews and Christians do not dye their hair, so be different from them.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5072
Takhrij · تخریج
واللباس ٦٧ (٥٨٩٩)، صحیح مسلم/اللباس ٢٥ (٢١٠٣)، سنن ابی داود/الترجل ١٨ (٤٢٠٣)، سنن الترمذی/اللباس ٢٠ (١٧٥٢) (نحوہ) سنن ابن ماجہ/اللباس ٣٣ (٣٦٢١)، (تحفة الأشراف: ١٣٤٨٠)، مسند احمد (٢/٢٤٠)، ویأتي عند المؤلف: ٥٢٤٣) (صحیح )