Sunan An Nasai 5059

زینت (آرائش) سے متعلق احادیت مبارکہ

5059Sunan An Nasai

ایک دن چھوڑ کر کنگھی کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنِ التَّرَجُّلِ إِلَّا غِبًّا.

حسن بصری سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے کنگھی کرنے سے منع فرمایا مگر ایک دن چھوڑ کر۔

It was narrated from Al-Hasan that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade coming ones hair except every other day.

صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5056
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح) (یہ روایت مرسل ہے، وہ بھی حسن بصری کی جو مدلس بھی ہیں، لیکن پچھلی روایت متصل مرفوع ہے )