سر کے بال کترنے سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ شَعْرُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَعْرًا رَجْلًا، لَيْسَ بِالْجَعْدِ، وَلَا بِالسَّبْطِ بَيْنَ أُذُنَيْهِ وَعَاتِقِهِ.
انس ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ کے بال درمیانے قسم کے تھے، نہ بہت گھنگرالے تھے، نہ بہت سیدھے، کانوں اور مونڈھوں کے بیچ تک ہوتے تھے۔
It was narrated that Anas said: "The hair of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was wavy, neither curly nor straight, and (hung down) between his ears and his shoulders.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 5053
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/اللباس ٦٨ (٥٩٠٥، ٥٩٠٦)، صحیح مسلم/فضائل ٢٦ (٢٣٣٨)، سنن الترمذی/الشمائل ٣ (٢٦)، سنن ابن ماجہ/اللباس ٣٦ (٣٦٣٤)، (تحفة الأشراف: ١١٤٤)، مسند احمد (٣/ ١٣٥، ٢٠٣) (صحیح )