چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کی گردن میں لٹکانا
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ الْحَجَّاجِ، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ، قَالَ: سَأَلْتُ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ، عَنْ تَعْلِيقِ يَدِ السَّارِقِ فِي عُنُقِهِ، قَالَ: سُنَّةٌ،قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدَ سَارِقٍ وَعَلَّقَ يَدَهُ فِي عُنُقِهِ.
ابن محیریز کہتے ہیں کہ میں نے فضالہ بن عبید (رض) سے چور کا ہاتھ کاٹ کر اس کی گردن میں لٹکانے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا : یہ سنت ہے، رسول اللہ ﷺ نے ایک چور کا ہاتھ کاٹا اور اسے اس کی گردن میں لٹکا دیا۔
It was narrated that Ibn Muhairiz said; "I asked Fadalah bin Ubaid about hanging the hand (of the thief) from his neck, and he said: It is Sunnah. The Messenger of Allah ﷺ cut off a thiefs hand then hung it from his neck."(Daif)