جن اشیاء کے چوری کرنے میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا؟
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّ رَجُلًا مِنْ قَوْمِهِ حَدَّثَهُ، عَنْ عَمٍّ لَهُ، أَنَّرَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا قَطْعَ فِي ثَمَرٍ وَلَا كَثَرٍ.
رافع بن خدیج ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو فرماتے سنا: نہ تو پھل چرانے میں ہاتھ کاٹا جائے گا، اور نہ ہی گا با چرانے میں ۔
It was narrated that Rafi bin Khadij said: "I heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: The hand is not to be cut off for (stealing) produce or the spadix of palm trees.
صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4970
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٩٦٩ (صحیح )