زہری پر راویوں کے اختلاف سے متعلق
أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: تُقْطَعُ الْيَدُ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا ۔
It was narrated from Aishah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "The hand of the thief is to be cut off for one-quarter of a Dinar or more.
صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4920
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٩٢٠ (صحیح )