Sunan An Nasai 4921

چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ

4921Sunan An Nasai

زہری پر راویوں کے اختلاف سے متعلق

قَالَ الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ ابْنِ وَهْبٍ، عَنْ يُونُسَ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، وَعَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: تُقْطَعُ يَدُ السَّارِقِ فِي رُبْعِ دِينَارٍ فَصَاعِدًا.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: چور کا ہاتھ چوتھائی دینار اور اس سے زیادہ میں کاٹا جائے گا ۔

It was narrated from Aishah (RA) that the Messenger of Allah ﷺ said: "The hand of the thief is to be cut off for a quarter of a Dinar, or more.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4917
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٩١٩ (صحیح )