Sunan An Nasai 4918

چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ

4918Sunan An Nasai

زہری پر راویوں کے اختلاف سے متعلق

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ حَفْصِ بْنِ حَسَّانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا: قَطَعَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي رُبْعِ دِينَارٍ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک چوتھائی دینار میں (چور کا) ہاتھ کاٹا ١ ؎۔

It was narrated from Aishah that: the Messenger of Allah ﷺ cut off (a thiefs hand) for one quarter of a Dinar.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4914
Notes · وضاحت
١ ؎: معلوم ہوا کہ چوتھائی دینار یعنی تین درہم یا اس سے زیادہ کی مالیت کا سامان اگر کوئی چوری کرتا ہے تو اس کے بدلے ہاتھ کاٹا جائے گا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٦٤٢٢) (صحیح )