کس قدر مالیت میں ہاتھ کاٹا جائے گا
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَطَعَ فِي مِجَنٍّ ثَمَنُهُ ثَلَاثَةُ دَرَاهِمَ.
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک ڈھال (چرانے) پر ہاتھ کاٹا جس کی قیمت تین درہم تھی۔
It was narrated from Ibn Umar that: the Messenger of Allah ﷺ cut off (a thiefs hand) for a shield which cost three Dirhams.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4908
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحدود ١٣ (٦٧٩٥)، صحیح مسلم/الحدود ١ (١٦٨٦)، سنن ابی داود/الحدود ١١ (٤٣٨٥)، (تحفة الأشراف: ٨٣٣٣)، موطا امام مالک/الحدود ٧ (٢١)، مسند احمد (٢/٦٤) (صحیح )