Sunan An Nasai 489نماز کا بیان

489Sunan An Nasaiصحیح

بیت اللہ شریف کی جانب رخ کرنا فرض ہے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ الْبَرَاءِ، قال: صَلَّيْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ شَهْرًا شَكَّ سُفْيَانُ، وَصُرِفَ إِلَى الْقِبْلَةِ.

براء بن عازب (رض) کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ سولہ یا سترہ مہینہ بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھی، یہ شک سفیان کی طرف سے ہے، پھر آپ ﷺ قبلہ (خانہ کعبہ) کی طرف پھیر دئیے گئے۔

It was narrated that Al-Bara’ said: “We prayed toward Bait Al Maqdis (Jerusalem) with the Messenger of Allah ﷺ for sixteen or seventeen months — Safwan was not sure — then it was changed to the Qiblah.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 488
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/تفسیر البقرة ١٨ (٤٤٩٢) ، صحیح مسلم/المساجد ٢ (٥٢٥) ، (تحفة الأشراف : ١٨٤٩) ، مسند احمد ٤/ ٢٨٨ (صحیح )