Sunan An Nasai 4859

قسامت کے متعلق

4859Sunan An Nasai

عمرو بن حزم کی حدیث اور راویوں کا اختلاف

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، قَالَ: قَرَأْتُ كِتَابَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الَّذِي كَتَبَ لِعَمْرِو بْنِ حَزْمٍ حِينَ بَعَثَهُ عَلَى نَجْرَانَ، وَكَانَ الْكِتَابُ عِنْدَ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ، فَكَتَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: هَذَا بَيَانٌ مِنَ اللَّهِ وَرَسُولِهِ يَأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ وَكَتَبَ الْآيَاتِ مِنْهَا حَتَّى بَلَغَ إِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ سورة المائدة آية 1 - 4، ثُمَّ كَتَبَ: هَذَا كِتَابُ الْجِرَاحِ، فِي النَّفْسِ مِائَةٌ مِنَ الْإِبِلِ، نَحْوَهُ.

محمد بن شہاب زہری کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کی وہ کتاب پڑھی جو آپ نے عمرو بن حزم ؓ کے لیے لکھی جب انہیں نجران کا والی بنا کر بھیجا، کتاب ابوبکر بن حزم کے پاس تھی۔ رسول اللہ ﷺ نے لکھا تھا: یہ اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے بیان ہے: يا أيها الذين آمنوا أوفوا بالعقود اے ایمان والو! عہد و پیماں پورے کرو (المائدہ: ١) اور اس کے بعد کی آیات لکھیں یہاں تک کہ آپ إن اللہ سريع الحساب اللہ جلد حساب لینے والا ہے (المائدہ: ٤) تک پہنچے۔ پھر لکھا تھا: یہ زخموں کی کتاب ہے، ایک جان کی دیت سو اونٹ ہیں، پھر آگے اسی طرح ہے۔

It was narrated that Ibn shihab said: "I read the letter of the Messenger of allah which he wrote for Amr bin Hazm when he sent him to govern Najran. The letter was with Abu Bakr bin Hazm. The Messenger of Allah ﷺ wrote this; A statement from Allah and His Messenger; O you who believe! Fulfill (your) obligations, and he wrote the Verses until he reached. Verily, Allah is Swift in reckoning. Then he wrote: this is the book if retaliation: For a soul, one hundred camels, and so on.

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4855
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٨٥٠ (ضعیف) (یہ روایت مرسل ہے )