Sunan An Nasai 4856

قسامت کے متعلق

4856Sunan An Nasai

ہڈی تک پہنچ جانے والا زخم

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، أَنَّأَبَاهُ حَدَّثَهُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، قَالَ: لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ، قَالَ فِي خُطْبَتِهِ: وَفِي الْمَوَاضِحِ خَمْسٌ خَمْسٌ.

عبداللہ بن عمرو ؓ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ ﷺ نے فتح مکہ کیا تو خطبے میں فرمایا: ہر اس زخم میں جس میں ہڈی کھل جائے، دیت پانچ پانچ اونٹ ہیں ١ ؎۔

It was narrated from Amr bin Shuaib that his father told him that Abdullah bin Amr said: "When the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) conquered Makkah , he said in his Khutbah: For any wound that exposes the bone, the diyah is five (camels) each.

حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4852
Notes · وضاحت
١ ؎: بشرطیکہ یہ زخم چہرہ اور سر پر ہو، اگر ان کے علاوہ کسی اور جگہ میں ہے تو اس کا حکم دوسرا ہے، اور وہ یہ ہے کہ قاضی یا پنچ اپنی صوابدید سے جو فیصلہ کریں۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الدیات ٢٠ (٤٥٦٦)، سنن الترمذی/الدیات ٣ (١٣٩٠)، (تحفة الأشراف: ٨٦٨٠)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الدیات ١٩ (٢٦٥٥)، مسند احمد (٢/١٧٩، ١٨٩، ٢٠٧، ٢١٢)، سنن الدارمی/الدیات ١٦ (٢٤١٧) (حسن صحیح )