Sunan An Nasai 4853قسامت کے متعلق

4853Sunan An Nasaiصحیح

انگلیوں کی دیت سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: الْأَصَابِعُ عَشْرٌ عَشْرٌ.

عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں : انگلیاں یعنی ان کی دیت دس دس اونٹ ہے۔

It was narrated that Ibn abbas said: "The (Diyah for) fingers are ten each.

صحيح الإسناد موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4849
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٦٢٠٢) (صحیح الإسناد )