Sunan An Nasai 4851

قسامت کے متعلق

4851Sunan An Nasai

انگلیوں کی دیت سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنِي قَتَادَةُ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: هَذِهِ وَهَذِهِ سَوَاءٌ، يَعْنِي الْخِنْصَرَ، وَالْإِبْهَامَ.

عبداللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: یہ اور یہ دیت میں برابر برابر ہیں ، یعنی انگوٹھا اور چھنگلی ١ ؎۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet ﷺ said: "this and this are the same,": meaning the little finger and the thumb.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4847
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی : انگوٹھا اور چھنگلی دونوں کی دیت برابر ( دس اونٹ ) ہے ان میں بڑائی چھوٹائی کا لحاظ نہیں ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الدیات ٢٠ (٦٨٩٥)، سنن ابی داود/الدیات ٢٠ (٤٥٥٨)، سنن الترمذی/الدیات ٤ (١٣٩٢)، سنن ابن ماجہ/الدیات ١٨ (٢٦٥٢)، (تحفة الأشراف: ٦١٨٧)، مسند احمد (١/٣٣٩، ٣٤٥)، سنن الدارمی/الدیات ١٥ (٢٤١٥) (صحیح )