Sunan An Nasai 484

نماز کا بیان

484Sunan An Nasai

بحالت سفر نماز عشائ

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ يَزِيدَ، قال: حَدَّثَنَا بَهْزُ بْنُ أَسَدٍ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قال: أَخْبَرَنِي الْحَكَمُ، قال: صَلَّى بِنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ بِجَمْعٍ الْمَغْرِبَ ثَلَاثًا بِإِقَامَةٍ، ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ صَلَّى الْعِشَاءَ رَكْعَتَيْنِ. ثُمَّ ذَكَرَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ فَعَلَ ذَلِكَ، وَذَكَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَعَلَ ذَلِكَ.

حکم کہتے ہیں کہ ہمیں سعید بن جبیر نے مزدلفہ میں ایک اقامت سے مغرب کی تین رکعتیں پڑھائیں، پھر سلام پھیرا، پھر (دوسری اقامت سے) عشاء کی دو رکعت پڑھائی، پھر ذکر کیا کہ عبداللہ بن عمر ؓ نے ایسا ہی کیا، اور انہوں نے ذکر کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے (بھی) ایسا ہی کیا تھا۔

Al-Hakam said: “Saeed bin Jubair led us in prayer in Jam’. (He prayed) Maghrib, three Rak’ahs with an Iqamah, then he said the Taslim, then he prayed ‘Isha’, two Rak’àhs. Then he mentioned that ‘Abdullah bin ‘Umar had done that, and he mentioned that the Messenger of Allah ﷺ had done that.” (Sahih)

صحيح ق بلفظ ثم أقام فصلى العشاء وهو المحفوظصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 483
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٨٢ بلفظ ” ثم اقام فصلی یعنی العشاء “ وھو المحفوظ (صحیح )