Sunan An Nasai 4838

قسامت کے متعلق

4838Sunan An Nasai

کیا کوئی شخص دوسرے کے جرم میں گرفتار اور ماخوذ ہوگا ؟

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ، عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ ثَعْلَبَةَ بْنِ زَهْدَمٍ، قَالَ: انْتَهَى قَوْمٌ مِنْ بَنِي ثَعْلَبَةَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَخْطُبُ، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، هَؤُلَاءِ بَنُو ثَعْلَبَةَ بْنِ يَرْبُوعٍ قَتَلُوا فُلَانًا رَجُلًا مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَجْنِي نَفْسٌ عَلَى أُخْرَى.

ثعلبہ بن زہدم ؓ کہتے ہیں کہ بنی ثعلبہ کے لوگ نبی اکرم ﷺ کے پاس پہنچے، آپ خطبہ دے رہے تھے، ایک شخص بولا: اللہ کے رسول! یہ ثعلبہ بن یربوع کے بیٹے ہیں، انہوں نے صحابہ رسول میں سے فلاں کو جاہلیت میں قتل کیا تھا۔ تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: کسی نفس کا قصور کسی دوسرے پر نہیں ہوگا ۔

It was narrated that Tha1abah bin Zahdam said: "Some people from Banu Thalabah came to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) when he was delivering a speech and a man said: O Messenger of Allah, these are Banu Thalabah bin Yarbu who killed so and so - one of the Companions of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: No soul is affected by the sin of another.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4834
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )