Sunan An Nasai 4810

قسامت کے متعلق

4810Sunan An Nasai

کافر کی دیت سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا عُمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رَاشِدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى وَذَكَرَ كَلِمَةً مَعْنَاهَا، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: عَقْلُ أَهْلِ الذِّمَّةِ، نِصْفُ عَقْلِ الْمُسْلِمِينَ، وَهُمْ الْيَهُودُ، وَالنَّصَارَى.

عبداللہ بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ذمیوں کی دیت مسلمانوں کی دیت کی آدھی ہے، اور ذمیوں سے مراد یہود و نصاریٰ ہیں ١ ؎۔

It was narrated from Amr Bin Shuaib, from his father, that his grandfather said: "The Messenger of Allah ﷺ said: The blood money for Ahl Adh-Dhimmah is half that of the blood money for the Muslims, and they are the Jews and Christians.

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4806
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ حدیث صحیح ہے، اور اسی پر جمہور کا عمل ہے، حنفیہ کا قول ہے کہ مسلم کافر ذمی سب کی دیت ( خون بہا ) برابر ہے، ان کا استدلال دی ۃ المعاہد دی ۃ الحر المسلم سے ہے جو مرسل اور ضعیف ہے، جب کہ باب کی یہ حدیث صحیح ہے، اور اس کی حکمت یہ ہے کہ مسلم کو کافر پر برتری حاصل ہے جس کے اظہار کا یہ بھی ایک ذریعہ ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٨٧١٤) مسند احمد (٢/١٨٣، ٢٢٤) (حسن )