Sunan An Nasai 4787

قسامت کے متعلق

4787Sunan An Nasai

قصاص سے معاف کرنے کے حکم سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ وَهُوَ ابْنُ بَكْرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْمُزَنِيُّ، عَنْعَطَاءِ بْنِ أَبِي مَيْمُونَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قِصَاصٍ فَأَمَرَ فِيهِ بِالْعَفْوِ.

انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس قصاص کا ایک معاملہ آیا تو آپ نے اسے معاف کردینے کا حکم دیا ١ ؎۔

It was narrated that Anas said: "A case requiring Qisas was brought to the Messenger of Allah ﷺ and he enjoined them to pardon.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4783
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی : سفارش کی تاکہ قصاص نہ لے کر دیت پر راضی ہوجائے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الدیات ٣ (٤٤٩٧)، سنن ابن ماجہ/البیوع ٣٥ (٢٦٩٢)، (تحفة الأشراف: ١٠٩٥)، مسند احمد (٣/٢١٣، ٢٥٢) (صحیح )