دانت میں قصاص سے متعلق
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَمُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ: أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: مَنْ خَصَى عَبْدَهُ خَصَيْنَاهُ، وَمَنْ جَدَعَ عَبْدَهُ جَدَعْنَاهُ. وَاللَّفْظُ لِابْنِ بَشَّارٍ.
سمرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جس نے اپنے غلام کو خصی کیا اسے ہم خصی کریں گے اور جس نے اپنے غلام کا عضو کاٹا ہم اس کا عضو کاٹیں گے ۔
It was narrated from Samurah that the Prophet of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever castrates his slave, we will castrate him, and whoever mutilates his slave, we will mutilate him." This is the wording of Ibn Bashshar (one of the narrators).