Sunan An Nasai 4751

قسامت کے متعلق

4751Sunan An Nasai

ذمی کافر کے قتل سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ عُيَيْنَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي أَبِي، قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرَةَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ قَتَلَ مُعَاهِدًا فِي غَيْرِ كُنْهِهِ حَرَّمَ اللَّهُ عَلَيْهِ الْجَنَّةَ.

ابوبکرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے کسی ذمی کو بلا وجہ قتل کیا تو اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے جنت حرام کردی ہے ١ ؎۔

Abu Bakrah said: "The Messenger of Allah ﷺ said: Whoever kills a Muahad with no justification, Allah will forbid Paradise to him.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4747
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اسے دخول اولیں نصیب نہیں ہوگا۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الجہاد ١٦٥ (٢٧٦٠)، (تحفة الأشراف: ١١٦٩٤)، مسند احمد (٥/٣٦، ٣٨) سنن الدارمی/السیر ٦١ (٢٥٤٦) (صحیح )