Sunan An Nasai 4725قسامت کے متعلق

4725Sunan An Nasaiصحیح

قصاص سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ مُرَّةَ، عَنْمَسْرُوقٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَحِلُّ دَمُ امْرِئٍ مُسْلِمٍ إِلَّا بِإِحْدَى ثَلَاثٍ: النَّفْسُ بِالنَّفْسِ، وَالثَّيِّبُ الزَّانِي، وَالتَّارِكُ دِينَهُ الْمُفَارِقُ.

عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کسی مسلمان کا خون بہانا جائز تین صورتوں کے علاوہ جائز نہیں ہے : جان کے بدلے جان ١ ؎، جس کا نکاح ہوچکا ہو وہ زنا کرے، جو دین چھوڑ دے اور اس سے پھر جائے ۔

It was narrated from Abdullah that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "It is not permissible to shed the blood of a Muslim except in one of three cases: A soul for a soul, a adulterer who has been married, and one who separates leaving his religion.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4721
Notes · وضاحت
١ ؎: اسی لفظ سے قصاص کا حکم ثابت ہوتا ہے۔ شرط یہ ہے کہ جان ناحق لی گئی ہو۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٠٢١ (صحیح )