Sunan An Nasai 4664

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4664Sunan An Nasai

پانی کا فروخت کرنا

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى السِّينَانِيُّ، عَنْ حُسَيْنِ بْنِ وَاقِدٍ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ بَيْعِ الْمَاءِ.

جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پانی بیچنے سے منع فرمایا ہے ١ ؎۔

It was narrated from Jabir that: the Messenger of Allah ﷺ forbade selling water.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4660
Notes · وضاحت
١ ؎: مراد نہر اور چشمے وغیرہ کا پانی جو کسی کی ذاتی ملکیت میں نہ ہو، اور اگر پانی پر کسی کا کسی طرح کا خرچ آیا ہو تو ایسے پانی کا بیچنا منع نہیں ہے، جیسے راستوں میں ٹھنڈا پانی، مینرل واٹر وغیرہ بیچنا۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٢٣٩٩)، مسند احمد (٣/٣٥٦)، سنن الدارمی/البیوع ٦٩ (٢٦٥٤)، وانظر أیضا حدیث رقم: ٤٦٤٧ (صحیح )