چند سالوں کے واسطے پھل فروخت کرنا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ السِّنِينَ.
جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کئی سال کی بیع کرنے سے منع فرمایا ہے۔
It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah ﷺ forbade selling the produce several years in advance.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4626
Notes · وضاحت
١ ؎: باغ کے پھل کئی سال کے لیے بیچنا، یہ بھی بیع غرر ( دھوکہ والی خریدو فروخت ) کی قبیل سے ہے، اس میں خریدار کے لیے دھوکہ ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٢٧٦٨) (صحیح )