Sunan An Nasai 4617

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4617Sunan An Nasai

اس چیز کا فروخت کرنا جو کہ فروخت کرنے والے شخص کے پاس موجود نہ ہو

حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، يَأْتِينِي الرَّجُلُ فَيَسْأَلُنِي الْبَيْعَ لَيْسَ عِنْدِي أَبِيعُهُ مِنْهُ، ثُمَّ أَبْتَاعُهُ لَهُ مِنَ السُّوقِ، قَالَ: لَا تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ.

حکیم بن حزام ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ سے سوال کیا: اللہ کے رسول! میرے پاس آدمی آتا ہے اور وہ مجھ سے ایسی چیز خریدنا چاہتا ہے جو میرے پاس نہیں ہوتی۔ کیا میں اس سے اس چیز کو بیچ دوں اور پھر وہ چیز اسے بازار سے خرید کر دے دوں؟ آپ نے فرمایا: جو چیز تمہارے پاس نہ ہو اسے مت بیچو ۔

It was narrated that Hakim bin Hizam said: "I asked the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) "O Messenger of Allah, a man may come to me and ask me to sell him something that I do not have. Can I sell it to him then go and buy it from the market? He said: Do not sell what you do not have.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4613
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/البیوع ٧٠ (٣٥٠٣)، سنن الترمذی/البیوع ١٩ (١٢٣٢)، سنن ابن ماجہ/التجارات ٢٠ (٢١٨٧)، (تحفة الأشراف: ٣٤٣٦)، مسند احمد (٣/٤٠٢، ٤٣٤) (صحیح )