Sunan An Nasai 4602خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4602Sunan An Nasaiصحیح

غلہ فروخت کرنے کے ممانعت جس وقت تک اس کو تول نہ لے یا نہ ناپ نہ کر لے

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ، وَالَّذِي قَبْلَهُ حَتَّى يَقْبِضَهُ.

عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ میں نے نبی اکرم ﷺ سے اسی طرح سے سنا، (اس سے پہلی والی روایت میں حتى يقبضہ کے الفاظ ہیں) ۔

It was narrated that Ibn Abbas (RA)said: "I heard the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) say" something similar to the preceding two reports "until he takes possession of it.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4598
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/البیوع ٥٥ (٢١٣٥) ، صحیح مسلم/البیوع ٨ (١٥٢٥) ، سنن ابی داود/البیوع ٦٧ (٣٤٩٧) ، سنن الترمذی/البیوع ٥٦ (١٢٩١) ، سنن ابن ماجہ/التجارات ٣٧ (٢٢٢٧) ، (تحفة الأشراف : ٥٧٣٦) ، مسند احمد (١/٢١٥، ٢٢١، ٢٧٠، ٢٨٥) (صحیح )