Sunan An Nasai 46

پاکی کا بیان

46Sunan An Nasai

پانی سے استنجا کرنے کا حکم

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ مُعَاذَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّهَا قالت: مُرْنَ أَزْوَاجَكُنَّ أَنْ يَسْتَطِيبُوا بِالْمَاءِ، فَإِنِّي أَسْتَحْيِيهِمْ مِنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَفْعَلُهُ.

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ تم عورتیں اپنے شوہروں سے کہو کہ وہ پانی سے استنجاء کریں، کیونکہ میں ان سے یہ کہنے میں شرماتی ہوں کہ رسول اللہ ﷺ ایسا کرتے تھے۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “Tell your husbands to clean themselves with water, for I am too shy to tell them myself. The Messenger of Allah ﷺ used to do that.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 46
Takhrij · تخریج
سنن الترمذی/الطہارة ١٥ (١٩)، (تحفة الأشراف: ١٧٩٧٠)، مسند احمد ٦/١١٣، ١١٤، ١٢٠، ١٣٠، ١٧١، ٢٣٦ (صحیح )