Sunan An Nasai 4577

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4577Sunan An Nasai

نگینہ اور سونے سے جڑے ہوئے ہار کی بیع

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ أَبِي شُجَاعٍ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي عِمْرَانَ، عَنْ حَنَشٍ الصَّنْعَانِيِّ، عَنْ فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ، قَالَ: اشْتَرَيْتُ يَوْمَ خَيْبَرَ قِلَادَةً فِيهَا ذَهَبٌ، وَخَرَزٌ بِاثْنَيْ عَشَرَ دِينَارًا، فَفَصَّلْتُهَا فَوَجَدْتُ فِيهَا أَكْثَرَ مِنَ اثْنَيْ عَشَرَ دِينَارًا، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: لَا تُبَاعُ حَتَّى تُفَصَّلَ.

فضالہ بن عبید ؓ کہتے ہیں کہ خیبر کے دن میں نے ایک ہار جس میں سونا اور نگینے لگے ہوئے تھے، بارہ دینار میں خریدا، پھر میں نے انہیں الگ کیا تو اس میں لگا ہوا سونا بارہ دینار سے زیادہ کا تھا، اس کا ذکر نبی اکرم ﷺ سے کیا گیا تو آپ نے فرمایا: جب تک الگ کرلیا جائے اسے نہ بیچا جائے ۔

It was narrated the Fadalah bin Ubaid said: "On the Day of Khaibar I bought a necklace containing gold and ggems for twelve Dinars. The I took it apart and found that it contatined more than twelve Dinars. Mentiion of that was made to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) and he said: It should not be sold until it is taken apart.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4573
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساقاة ١٧ (البیوع ٣٨) (١٥٩١)، سنن ابی داود/البیوع ١٣(٣٣٥٢)، سنن الترمذی/البیوع ٣٢ (١٢٥٥)، (تحفة الأشراف: ١١٠٢٧)، مسند احمد (٦/٢١، ٢٢) (صحیح )