Sunan An Nasai 4543خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4543Sunan An Nasaiصحیح

عرایا میں اندازہ کر کے خشک کھجور دینا

حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رَخَّصَ فِي بَيْعِ الْعَرِيَّةِ بِخِرْصِهَا تَمْرًا.

عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ مجھ سے زید بن ثابت (رض) نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے بیع عریہ کی اجازت دی کہ اس (کی تازہ کھجوروں کو) اندازہ لگا کر کے خشک کھجوروں کے بدلے بیچی (جا سکتی) ہے۔

Zaid bin Thabit narrated that: the Messenger of Allah ﷺ granted a concession allowing Araya sales for dried dates by estimation.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4539
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٤٥٣٦ (صحیح )