Sunan An Nasai 4533خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4533Sunan An Nasaiصحیح

پھلوں پر آفت آنا اور اس کی تلافی

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ حُمَيْدٍ وَهُوَ الْأَعْرَجُ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ عَتِيقٍ، عَنْجَابِرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ الْجَوَائِحَ.

جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے آفتوں کا نقصان دلوایا۔

It was narrated from Jabir that: the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) annulled transaction in the event of crop Faioure.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4529
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/المساقاة ٣ (البیوع ٢٤) (١٥٥٤) ، سنن ابی داود/البیوع ٢٤ (٣٣٧٤) ، (تحفة الأشراف : ٢٢٧٠) ، مسند احمد (٣/٣٠٩) (صحیح )