Sunan An Nasai 4529

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4529Sunan An Nasai

پھلوں کا بیچنا ان کی پختگی معلوم ہونے سے پہلے۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ النَّخْلِ حَتَّى يُطْعَمَ.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے کھجور بیچنے سے منع فرمایا جب تک کہ وہ کھانے کے لائق نہ ہوجائے۔

It was narrated that Jabir said: "the Messenger of Allah ﷺ forbade selling the fruit of date palms until they are fit to eat.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4525
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٢٩٨٥)، مسند احمد (٣/٣٥٧، ٣٧٢) (صحیح )