Sunan An Nasai 4500خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4500Sunan An Nasaiصحیح

کوئی شہری دیہاتی کا مال فروخت نہ کرے

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَسَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ، أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا يَبِيعُ حَاضِرٌ لِبَادٍ، دَعُوا النَّاسَ يَرْزُقُ اللَّهُ بَعْضَهُمْ مِنْ بَعْضٍ.

جابر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کوئی شہری کسی دیہاتی کا سامان نہ بیچے، لوگوں کو چھوڑ دو ، اللہ تعالیٰ ان میں سے بعض کو بعض کے ذریعہ رزق (روزی) فراہم کرتا ہے ۔

Jabir said: "The Messenger of Allah ﷺ said: A town-dweller should not sell for a direst-dweller. Leave the people alone and let Allah provide for them from one another."" (Sahih )

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4495
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٢٨٧٢) ، مسند احمد (٣/٣٠٧، ٣١٢، ٣١٢، ٣٨٦، ٣٩٢) (صحیح )