Sunan An Nasai 446

غسل کا بیان

446Sunan An Nasai

شرم گاہ چھونے سے وضو ٹوٹ جانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ بُسْرَةَ بِنْتِ صَفْوَانَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا أَفْضَى أَحَدُكُمْ بِيَدِهِ إِلَى فَرْجِهِ فَلْيَتَوَضَّأْ.

بسرہ بنت صفوان ؓ کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنا ہاتھ اپنے ذکر (عضو تناسل) تک لے جائے (چھوئے) تو چاہیئے کہ وہ وضو کرے ۔

It was narrated from Busrah bint Safwan that the Prophet ﷺ said: “If any one of you touches his private part with his hand, let him perform Wudu’.” (Sahih)

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 445
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٦٣ (صحیح )