Sunan An Nasai 444

غسل کا بیان

444Sunan An Nasai

جس وقت کوئی شخص نیند سے بیدار ہو تو اس کو وضو کرنا چاہئے

أَخْبَرَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قال: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الطُّفَاوِيُّ، قال: حَدَّثَنَا أَيُّوبُ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ، عَنْأَنَسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ فِي صَلَاتِهِ فَلْيَنْصَرِفْ وَلْيَرْقُدْ.

انس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی اپنی نماز میں اونگھے تو وہ لوٹ جائے، اور (جا کر) سو جائے ١ ؎۔

It was narrated from Anas that the Messenger of Allah ﷺ said: “If any one of you feels drowsy during his Salah, let him go and take a nap.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 443
Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ نیند کے غلبہ سے اس کا وضو ٹوٹ سکتا ہے، اور نماز باطل ہوسکتی ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ٥٣ (٢١٣)، مسند احمد ٣/١٠٠، ١٤٢، ١٥٠، ٢٥٠، (تحفة الأشراف ٩٥٣) (صحیح )