Sunan An Nasai 4448قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ

4448Sunan An Nasaiصحیح

مجثمہ (جانور کو نشانہ بنا کر) مارنے کا ممنوع ہونا

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَتَّخِذُوا شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا.

عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : کسی ایسی چیز کو نشانہ نہ بناؤ جس میں روح اور جان ہو ۔

It was narrated from Ibn Abbas that the Messenger of Allah ﷺ said: "Do not take anything that has a soul as a target.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4443
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصید ٢٥ (٥٥١٥ م تعلیقًا) ، صحیح مسلم/الصید ١٢ (١٩٥٧) ، (تحفة الأشراف : ٥٥٥٩) ، وقد أخرجہ : سنن الترمذی/الأطعمة ١ (١٤٧٥) ، سنن ابن ماجہ/الذبائح ١٠ (٣١٨٧) ، مسند احمد (١/٢١٦، ٢٧٤، ٢٨٠، ٢٨٥، ٢٩١، ٣٤٠، ٣٤٥) (صحیح )