Sunan An Nasai 4446

قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ

4446Sunan An Nasai

مجثمہ (جانور کو نشانہ بنا کر) مارنے کا ممنوع ہونا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنِ اتَّخَذَ شَيْئًا فِيهِ الرُّوحُ غَرَضًا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اس شخص پر لعنت بھیجی جس نے ایسی چیز کو نشانہ بنایا جو جاندار ہو ١ ؎۔

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ cursed those who take anything that has a soul as a target." (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4441
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی نشانہ بازی کے مقصد سے نشانہ بنایا۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصید ٢٥ (٥٥١٥)، صحیح مسلم/الصید ١١(١٩٥٨)، (تحفة الأشراف: ٧٠٥٤)، مسند احمد ١/٣٣٨ و ٢/١٣، ٤٣، ٦٠، ٨٦، ١٠٣، ١٤١)، سنن الدارمی/الأضاحی ١٣ (٢٠١٦) (صحیح )