Sunan An Nasai 4424

قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ

4424Sunan An Nasai

ایک شخص دوسرے کی قربانی ذبح کرسکتا ہے

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنِ ابْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، عَنْجَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحَرَ بَعْضَ بُدْنِهِ بِيَدِهِ، وَنَحَرَ بَعْضَهَا غَيْرُهُ.

جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے اپنے ہاتھ سے اپنی بعض اونٹنیوں کو نحر کیا اور بعض کو دوسروں نے نحر کیا۔

It was narrated from Jabir bin Abdullah that: the Messenger of Allah ﷺ slaughtered some of his sacrificial animals with his won hand, and someone else slaughtered some of them. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4419
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٢٦٢٦) (صحیح )