گائے کی قربانی کس قدر افراد کی جانب سے کافی ہے؟
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ يَحْيَى، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كُنَّا نَتَمَتَّعُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَنَذْبَحُ الْبَقَرَةَ عَنْ سَبْعَةٍ، وَنَشْتَرِكُ فِيهَا.
جابر ؓ کہتے ہیں کہ ہم لوگ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (حج) تمتع کر رہے تھے تو ہم سات لوگوں کی طرف سے ایک گائے ذبح کرتے اور اس میں شریک ہوتے۔
It was narrated that Jabir said: "We would make Tamattu when the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) was with us, and we would sacrifice a cow on behalf of seven people, sharing it among ourselves." (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4393
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٦٢(١٣١٨)، سنن ابی داود/الأضاحی ٧(٢٨٠٧)، (تحفة الأشراف: ٢٤٣٥)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/الحج ٦٦ (٩٠٤)، موطا امام مالک/الضحایا ٥ (٩)، مسند احمد (٣/٣١٨)، سنن الدارمی/الأضاحی ٥ ١٩٩٨) (صحیح )