Sunan An Nasai 437غسل کا بیان

437Sunan An Nasaiصحیح

مذی خارج ہونے پر وضو کا بیان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، قال: حَدَّثَنَا عَبِيدَةُ، قال: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الْأَعْمَشُ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قال: كُنْتُ رَجُلًا مَذَّاءً، فَأَمَرْتُ رَجُلًا فَسَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ فِيهِ: الْوُضُوءُ.

علی (رض) کہتے ہیں کہ میں ایک ایسا آدمی تھا جسے بہت مذی آتی تھی، تو میں نے ایک آدمی کو حکم دیا، تو اس نے نبی اکرم ﷺ سے دریافت کیا، تو آپ ﷺ نے فرمایا : اس میں وضو ہے ۔

It was narrated that ‘Ali, may Allah be pleased with him, said: “I was a man who emitted a great deal of Madhi. I told a man to ask the Prophet ﷺ (about that) and he said: ‘Wudu’(is required) for that.” (Sahih)

صحيح لغيرهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 436
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )