ٹڈی سے متعلق حدیث شریف
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ سُفْيَانَ وَهُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي يَعْفُورَ، قَالَ: سَأَلْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى: عَنْ قَتْلِ الْجَرَادِ ؟، فَقَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سِتَّ غَزَوَاتٍ نَأْكُلُ الْجَرَادَ.
ابویعفور کہتے ہیں کہ میں نے عبداللہ بن ابی اوفی (رض) سے ٹڈی کے مارنے کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ چھ جنگیں کی ہیں، ہم (ان میں) ٹڈی کھاتے تھے۔
It was narrated that Abuy ya fur said: "I asked Abdullah bin Abu Awfa about killing locusts and he said: I went on six campaigns with the Messenger of Allah ﷺ hand we ate locusts.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4357
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )