Sunan An Nasai 4349شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4349Sunan An Nasaiصحیح

وحشی گدھے کے گوشت کھانے کی اجازت سے متعلق

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَكْرٌ هُوَ ابْنُ مُضَرَ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عِيسَى بْنِ طَلْحَةَ، عَنْعُمَيْرِ بْنِ سَلَمَةَ الضَّمْرِيِّ، قَالَ: بَيْنَا نَحْنُ نَسِيرُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِبَعْضِ أَثَايَا الرَّوْحَاءِ وَهُمْ حُرُمٌ، إِذَا حِمَارُ وَحْشٍ مَعْقُورٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: دَعُوهُ فَيُوشِكُ صَاحِبُهُ أَنْ يَأْتِيَهُ، فَجَاءَ رَجُلٌ مِنْ بَهْزٍ هُوَ الَّذِي عَقَرَ الْحِمَارَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ شَأْنَكُمْ هَذَا الْحِمَارُ، فَأَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبَا بَكْرٍ يُقَسِّمُهُ بَيْنَ النَّاسِ.

عمیر بن سلمہ ضمری (رض) کہتے ہیں کہ اس دوران جب کہ ہم نبی اکرم ﷺ کے ساتھ روحاء کے پتھروں میں چل رہے تھے اور لوگ احرام باندھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک زخمی نیل گائے ملی، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : اسے چھوڑ دو ممکن ہے اسے زخمی کرنے والا آئے ، اتنے میں قبیلہ بہز کا ایک شخص آیا، اسی نے اس کو زخمی کیا تھا، وہ بولا : اللہ کے رسول ! آپ اس نیل گائے کو لے لیجئے تو آپ نے ابوبکر (رض) کو حکم دیا کہ وہ اسے لوگوں میں بانٹ دیں۔

It was narrated that Umair bin Salamah Ad-Damri said: "While we were traveling with the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) in part of Athaya Ar-Rawha and they were in Ihram, we saw a wounded onager, the Messenger of Allah ﷺ said: "Leave it, for soon the one who wounded it will come, then a man from Bahz came, and he was the one who had wounded the onager. He said: O Messenger of Allah, it is up to you what you do with this onager, The Messenger of Allah ﷺ ordered Abu Bakr to distribute it among the people.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4344
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٠٨٩٤) ، مسند احمد (٣/٣١٨) (صحیح الإسناد )