Sunan An Nasai 4336شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4336Sunan An Nasaiضعیف

گھوڑے کا گوشت حرام ہونے سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، قَالَ: حَدَّثَنِي ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ صَالِحِ بْنِ يَحْيَى بْنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يكَرِبَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، عَنْ خَالِدِ بْنِ الْوَلِيدِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لَا يَحِلُّ أَكْلُ لُحُومِ الْخَيْلِ، وَالْبِغَالِ، وَالْحَمِيرِ.

خالد بن ولید (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا : گھوڑے، خچر اور گدھے کا گوشت کھانا حلال نہیں ۔

It was narrated from Khalid bin al-walid that he heard the Messenger of Allah ﷺ say: "It is not permissible to eat the flesh of horses, mules or donkeys.

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4331
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الأطعمة ٢٦ (٣٧٩٠) ، سنن ابن ماجہ/الذبائح ١٤ (٣١٩٨) ، (تحفة الأشراف : ٣٥٠٥) ، مسند احمد (٤/٨٩) (ضعیف) (اس کے راوی ” صالح بن یحییٰ “ ضعیف، اور ان کے باپ ” یحییٰ “ مجہول الحال ہیں )