Sunan An Nasai 4320

شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4320Sunan An Nasai

گوہ سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَجُلًا، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا تَرَى فِي الضَّبِّ ؟، قَالَ: لَسْتُ بِآكِلِهِ وَلَا مُحَرِّمِهِ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے کہا: اللہ کے رسول! ضب کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ آپ نے فرمایا: میں نہ اسے کھاتا ہوں اور نہ ہی اسے حرام قرار دیتا ہوں ۔

It was narrated from Ibn Umar that a man said: "O Messenger of Allah what do you think about mastigures?" He said: "I do not eat them but I do not say that they arte Haram.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4315
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (تحفة الأشراف: ٧٢٤٠، ٨٣٩٩) (صحیح )