Sunan An Nasai 4309

شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4309Sunan An Nasai

جس وقت شکار کے جانور سے بدبو آنے لگ جائے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مُرِّيَّ بْنَ قَطَرِيٍّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُرْسِلُ كَلْبِي فَيَأْخُذُ الصَّيْدَ، وَلَا أَجِدُ مَا أُذَكِّيهِ بِهِ، فَأُذَكِّيهِ بِالْمَرْوَةِ وَالْعَصَا ؟، قَالَ: أَهْرِقِ الدَّمَ بِمَا شِئْتَ، وَاذْكُرِ اسْمَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ.

عدی بن حاتم ؓ کہتے ہیں کہ میں عرض کیا: اللہ کے رسول! میں اپنا کتا چھوڑتا ہوں، وہ شکار پکڑ لیتا ہے، لیکن مجھے ایسی کوئی چیز نہیں ملتی جس سے ذبح کروں تو میں پتھر (چاقو نما سفید پتھر) سے یا (دھاردار) لکڑی سے اسے ذبح کرتا ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: جس سے چاہو خون بہاؤ اور اللہ کا نام لو ۔

It was narrated that Adiyy bin Hatim said: "I said: O Messenger of Allah, I release my dog and he catches the game, but I cannot find anything with which to slaughter it, so I slaughter it with a sharp-edged stone or a stick. He said: Shed the blood with whatever you want, and mention the name of Allah.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4304
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الضحایا ١٥ (٢٨٢٤)، سنن ابن ماجہ/الذبائح ٥ (٣١٧٧)، (تحفة الأشراف: ٩٨٧٥)، مسند احمد (٤/٢٥٦، ٢٥٨)، ویأتي عند المؤلف فی الضحایا ١٩ (برقم: ٤٤٠٦) (صحیح )