Sunan An Nasai 425غسل کا بیان

425Sunan An Nasaiصحیح

جنبی شخص کو سر پر کس قدر پانی ڈالنا چاہئے؟

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ شُعْبَةَ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، ح وَأَنْبَأَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قال: حَدَّثَنَاعَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قال: سَمِعْتُ سُلَيْمَانَ بْنَ صُرَدٍ يُحَدِّثُ، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذُكِرَ عِنْدَهُ الْغُسْلُ، فَقَالَ: أَمَّا أَنَا فَأُفْرِغُ عَلَى رَأْسِي ثَلَاثًا. لَفْظُ سُوَيْدٍ.

جبیر بن مطعم (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ کے سامنے غسل (جنابت) کا ذکر کیا گیا تو آپ ﷺ نے فرمایا : رہا میں تو میں اپنے سر پر تین مرتبہ پانی ڈالتا ہوں ۔

It was narrated from Jubair bin Mut’im that mention of Ghusl was made in the presence of the Prophet ﷺ and he said: “As for me, I pour water on my head three times.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 425
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٥١ (صحیح )